پاکستان نے 27 دہشت گردوں کو افغانستان کے حوالے کردیا
پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف مسلسل کارروائیاں کررہا ہے، پاکستان نے نومبر میں تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے 27 دہشت گردوں کو افغانستان کے حوالے کیا ہے۔