World News in Urdu

پاکستانی سپريم كورٹ نے 100 سال پرانے مقدمے كا فيصلہ سنا دیا

پاکستانی سپريم كورٹ نے 100 سال پرانے مقدمے كا فيصلہ سناتے ہوئے 5600 كنال اراضی شريعت كے مطابق ورثا ميں تقسيم كرنے كا حكم دے دیا ہے۔

Читайте на сайте