World News in Urdu

تہران میں " بیت المقدس ادیان کے صلح کا دارالحکومت' کے عنوان سے کانفرنس

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں " بیت المقدس ادیان کے صلح کا دارالحکومت' کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی ۔ اس کانفرنس میں مختلف ادیان کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Читайте на сайте