World News in Urdu

عظیم انسان تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں

عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے مجمع کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عظیم انسان تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ۔

Читайте на сайте