یمنی فورسز کی سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری 03.02.2018 12:54 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ جنگی جرائم کا جواب دیتے ہوئے سعودیہ کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔