World News in Urdu

شمالی کوریا کے معاملے پر امریکی وزارت دفاع اور وائٹ ہاؤس میں اختلاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر امریکی وزارت دفاع پنٹاگون اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں ۔

Читайте на сайте