ہندوستان میں ٹرین کی ٹکر سے 4 خواتین ہلاک 03.02.2018 11:21 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کی زد میں آکر 4 خواتین ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گئی ہے۔