World News in Urdu

امریکی ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو رد کردیا

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جانبداری کے الزامات اور تنقید کا نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیا ہے۔

Читайте на сайте