World News in Urdu

قطر کا بحران قابل حل/ سعودی عرب کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنا چاہیے

امریکی قومی انفارمیشن کونسل کے رکن نے قطر کے بحران کو قابل حل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنا پڑےگا۔

Читайте на сайте