امریکہ سکیورٹی کونسل کوآلہ کار کے طور پر استعمال کرکےاس کی ساکھ کونقصان پہنچاتا ہے
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں سکیورٹی کونسل کوآلہ کار کے طور پر استعمال کرکےاس کی ساکھ کونقصان پہنچاتی ہیں۔