World News in Urdu

ہندوستانی مسلمانوں کو "پاکستانی" کہنے والے کے لئے سزا کا مطالبہ

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد اللہ اویسی نے ہندوستانی مسلمانوں کو "پاکستانی" کہنے والے کو سزا دینے کے لئے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔

Читайте на сайте