شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک 07.02.2018 10:10 Ur.mehrnews.com پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔