ماسکو میں شدید برف باری 07.02.2018 12:26 Ur.mehrnews.com روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔