شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی حملے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی
شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔