قم کے صحافیوں کی سید علی خمینی سے ملاقات 08.02.2018 12:05 Ur.mehrnews.com صوبہ قم کے بعض صحافیوں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پہنچ کر ان کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔