کردستان کے شہر بانہ میں ہنگامی بنیادوں پر پانی پہنچانے کے منصوبے کا آغاز 08.02.2018 12:08 Ur.mehrnews.com صوبہ کردستان کے شہر بانہ میں ہنگامی بنیادوں پر پانی پہنچانے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے۔