اردن کے بادشاہ کی پاکستانی وزير اعظم سے ملاقات 08.02.2018 23:56 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اردن کےبادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے ملاقات اور گفتگو کی۔