شام نے اسرائیل کا ایف 16 جنگی طیارہ سرنگوں کردیا 10.02.2018 11:46 Ur.mehrnews.com اسلامی ملک شام نے اسرائیل کے ایف 16 جیٹ طیارہ کو شامی علاقے میں بمباری کے دوران سرنگوں کردیا ہے۔