World News in Urdu

ایرانی عوام کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ منانے کے لئے شاندار تیاریاں

تہران سمیت ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں انقلاب اسلامی کی 39 سالگرہ منانے کے لئے شاندار تیاریوں مکمل ہوگئی ہیں کل 22 بہمن کو انقلاب اسلامی کی شاندار سالگرہ منائی جائے گی۔

Читайте на сайте