قطر کے بادشاہ کی ایرانی صدر کو مبارکباد 11.02.2018 12:58 Ur.mehrnews.com قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔