ایران کے مخۃلف صوبوں میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظیم ریلیوں کا اہتمام/2
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی 39 سالگرہ کے موقع پرعظیم ریلیوں میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔