افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 5 دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبے اروزگان میں امریکی فورسز کے فضائی حملے میں طالبان سے وابستہ 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔