World News in Urdu

شام کے علاقہ عفرین میں کرد باغیوں نے ترک ہیلی کاپٹر مار گرایا

ترکی کی شامی علاقے عفرین میں سنی کردوں کے خلاف فوجی یلغار جاری ہے شام کے کرد باغیوں نے ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا ہے جس کے نتیجے میں ترکی کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте