پاکستان میں لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی کا گودا بیچنے والے گروہ گرفتار
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں غریب گھرانوں کی لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی کا گودا بیچنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا اور ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔