World News in Urdu

پاکستان نے اپنے علاقوں سے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کردی ہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنےعلاقوں سے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کردی ہیں تاہم دہشت گرد 27 لاکھ افغان مہاجرین اور غیر موثر سرحدی انتظامات کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

Читайте на сайте