داعش دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد 13.02.2018 14:12 Ur.mehrnews.com شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔