مصر فوج کا مزید 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
مصری فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہے مصری فوج نے مزید 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور 153 کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔