اسرائیلی وزیراعظم نے رشوت ستانی کے الزامات کو مسترد کردیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رشوت ستانی کےالزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں یقین ہے کہ سچائی سامنے آئے گی۔