World News in Urdu

عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے۔

Читайте на сайте