بیلجیئم کی حکومت کا سعودی عرب کی تعمیر کردہ جامع مسجد کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ
دنیا بھر میں سعودی عرب کی طرف سے تعمیر کردہ مساجد میں وہابی دہشت گردوں کی تربیت اور پرورش کے پیش نظربیلجیم کی حکومت نے ملک میں سعودی عرب کی تعمیر کردہ جامع مسجد کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کیا جس کے بعد سعودی عرب نے بیلجيم کی سب سے بڑی جامع مسجد کا انتظام میزبان ملک بیلجیم کے حوالے کرنے پررضا مندی کا اظہار کیا ہے۔