World News in Urdu

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما عہدے سے مستعفی ہو گئے

جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت کی جانب سے عدم اعتماد کے ووٹ کی دھمکی کے بعد جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما صدارتی عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان پر کرپشن کے الزامات تھے۔

Читайте на сайте