پاکستانی پارلیمنٹ میں سعودی عرب میں فوج بھجوانے کے معاملے پر بحث
سعودی عرب میں پاکستانی فوج کے مزید دستے بھجوانے کے معاملہ پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے جب کہ چیرمین سینیٹ نے وزیر دفاع کو پیر کے روز طلب کرلیا ہے۔