امریکہ اور ترکی کا شام کے بارے میں اختلافات ختم کرنے کا اعلان
امریکہ اور ترکی نے کہاہے کہ شام میں کردوں کے خلاف ترک فوج کی کارروائی پر دونوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کو ختم کرنے کیلیے طریقہ کار طے کرلیا گیا ہے۔