World News in Urdu

فلم/ امریکی وزیر خارجہ کو لبنان کے صدارتی محل میں رسوائی کا سامنا

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو لبنان کے دورے کے دوران اس وقت ذلت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ لبنانی حکام کے انتظار میں کچھ دیر کمرے میں بیٹھے رہے۔

Читайте на сайте