نائجیریا میں 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک 17.02.2018 17:51 Ur.mehrnews.com نائجیریا کے ایک پرہجوم بازار میں وہابی دہشت گردوں کے یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔