World News in Urdu

ایرانی عوام شکوے کے باوجود انقلاب اور اسلامی نظام کے ساتھ ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام شکوے کے باوجود انقلاب اور اسلامی نظام کے ساتھ ہیں۔

Читайте на сайте