انصار اللہ نے سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا 19.02.2018 11:49 Ur.mehrnews.com یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے 8 حملہ آور فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔