ترک صدرکا ایرانی صدر کو مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے تعاون کی پیشکش کی ہے۔