World News in Urdu

قطر کے بادشاہ کا ایرانی مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

Читайте на сайте