ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر جھڑپ کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔