World News in Urdu

سعودی عرب میں پاکستانی فوج تعینات کرنے کے بارے میں وزیر دفاع کا بیان مسترد

پاکستانی سینیٹ کے سربراہ میاں رضا ربانی نے پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر کی طرف سے سعودی عرب میں پاکستانی فوج کے دستے تعینات کرنے کے بارے میں بیان کو مسترد کردیا۔

Читайте на сайте