موصل کے مغرب میں 30 داعش دہشت گرد ہلاک 26.02.2018 08:02 Ur.mehrnews.com عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 30 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔