World News in Urdu

روس نے ایران کے خلاف برطانوی قرارداد کو ویٹو کردیا/ یمن کے بارے میں روسی قرارداد منظور

روس نے سکیورٹی کونسل میں یمن کے بارے میں اور ایران کے خلاف برطانوی قرارداد کو ویٹو کردیا ہے جبکہ یمن کے بارے میں روسی قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوگئی۔

Читайте на сайте