افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے 15 طالبان کو ہلاک کردیا
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبے عزنی میں ایک کارروائی کے دوران 15 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور16 دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔