World News in Urdu

ترکی کا جمہوریہ چک پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام

ترک حکومت کے ترجمان نے شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق سربراہ کی جمہوریہ چک کی عدالت کی طرف سے آزادی کے حکم کے بعد جمہوریہ چک پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کردیا ہے۔

Читайте на сайте