World News in Urdu

پاکستان کا امریکہ سے ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم

پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ اگرکوئی کردار ادا کرنا چاہتا ہے توپہلے اپنی پالیسی میں توازن پیدا کرے لیکن ہم امریکی مفادات کے لیے ملکی مفادات پرسمجھوتہ نہیں کریں گے۔

Читайте на сайте