World News in Urdu

تیونس میں زیر زمین گھروں میں بسنے والے افراد

تیونس کے جنوب میں واقع جبل دھار علاقہ میں لوگ صدیوں سے زیر زمین گھروں میں زندگی بسر کررہے ہیں جو انھیں سردیوں میں سردی اور گرمیوں میں گرمی سے محفوظ رکھتے ہیں۔

Читайте на сайте