اگر مسلم ممالک اور اقوام چاہیں تو دشمن کو شکست دے سکتے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے وزير اوقاف اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: اگر مسلم ممالک اور مسلم اقوام چاہیں تو دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔