رہبر معظم سے شام کے وزیر اوقاف کی ملاقات 01.03.2018 19:27 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شام کے وزیر اوقاف محمد عبدالستار اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔