ایرانی وزير خارجہ مشرقی یورپ کے 4 ممالک کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بالکان اور مشرقی یورپ کے 4 ممالک کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔